1. [93:7] | Wawajadaka dallan fahada
| ووجدك ضالا فهدى وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَى |
|---|
| Tahir ul Qadri | اور اس نے آپ کو اپنی محبت میں خود رفتہ و گم پایا تو اس نے مقصود تک پہنچا دیا۔ یا- اور اس نے آپ کو بھٹکی ہوئی قوم کے درمیان (رہنمائی فرمانے والا) پایا تو اس نے (انہیں آپ کے ذریعے) ہدایت دے دی۔٭، ٭ اِس ترجہ میں ضالاً کو فَھَدٰی کا مفعولِ مقدم قرار دیا گیا ہے۔ (ملاحظہ ہو: التفسیر الکبیر، القرطبی، البحر المحیط، روح البیان، الشفاء اور شرح خفاجی) |
| Yousuf Ali | And He found thee wandering, and He gave thee guidance.
|
| Words | | |
2. [93:8] | Wawajadaka AAa-ilan faaghna
| ووجدك عائلا فأغنى وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَى |
|---|
| Tahir ul Qadri | اور اس نے آپ کو (وصالِ حق کا) حاجت مند پایا تو اس نے (اپنی لذتِ دید سے نواز کر ہمیشہ کے لئے ہر طلب سے) بے نیاز کر دیا۔ (یا:- اور اس نے آپ کو (جوّاد و کریم) پایا تو اس نے (آپ کے ذریعے) محتاجوں کو غنی کر دیا۔٭، ٭ ان تینوں تراجم میں یَتِیماً کو فَاٰوٰی کا، ضآلًّا کو فَھَدٰی کا اور عائِلًا کو فَاَغنٰی کا مفعولِ مقدم قرار دیا ہے۔ (ملاحظہ ہو: التفسیر الکبیر، القرطبی، البحر المحیط، روح البیان، الشفاء اور شرح خفاجی) |
| Yousuf Ali | And He found thee in need, and made thee independent.
|
| Words | | |
| Verse(s): 1 | Sure : - | Showing verses 1 to 2 of 2 for word ووجدك |
|
| Click on Verse Number to see all 25 Translations |
| بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|