1. [40:64] | Allahu allathee jaAAala lakumual-arda qararan waalssamaa binaanwasawwarakum faahsana suwarakum warazaqakummina alttayyibati thalikumu Allahurabbukum fatabaraka Allahu rabbu alAAalameena
| الله الذي جعل لكم الأرض قرارا والسماء بناء وصوركم فأحسن صوركم ورزقكم من الطيبات ذلكم الله ربكم فتبارك الله رب العالمين اللَّهُ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ قَرَارًا وَالسَّمَاءَ بِنَاءً وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ وَرَزَقَكُم مِّنَ الطَّيِّبَاتِ ذَلِكُمُ اللَّهُ رَبُّكُمْ فَتَبَارَكَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اللہ ہی ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو قرار گاہ بنایا اور آسمان کو چھت بنایا اور تمہیں شکل و صورت بخشی پھر تمہاری صورتوں کو اچھا کیا اور تمہیں پاکیزہ چیزوں سے روزی بخشی، یہی اللہ تمہارا رب ہے۔ پس اللہ بڑی برکت والا ہے جو سب جہانوں کا رب ہے، |
| Yousuf Ali | It is Allah Who has made for you the earth as a resting place, and the sky as a canopy, and has given you shape- and made your shapes beautiful,- and has provided for you Sustenance, of things pure and good;- such is Allah your Lord. So Glory to Allah, the Lord of the Worlds!
|
| Words | | |
2. [64:3] | Khalaqa alssamawati waal-ardabialhaqqi wasawwarakum faahsana suwarakumwa-ilayhi almaseeru
| خلق السماوات والأرض بالحق وصوركم فأحسن صوركم وإليه المصير خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ وَإِلَيْهِ الْمَصِيرُ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اسی نے آسمانوں اور زمین کو حکمت و مقصد کے ساتھ پیدا فرمایا اور (اسی نے) تمہاری صورتیں بنائیں پھر تمہاری صورتوں کو خوب تر کیا، اور (سب کو) اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے، |
| Yousuf Ali | He has created the heavens and the earth in just proportions, and has given you shape, and made your shapes beautiful: and to Him is the final Goal.
|
| Words | | |
| Verse(s): 1 | Sure : - | Showing verses 1 to 2 of 2 for word وصوركم |
|
| Click on Verse Number to see all 25 Translations |
| بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|