1. [7:139] | Inna haola-i mutabbarun mahum feehi wabatilun ma kanoo yaAAmaloona
| إن هؤلاء متبر ما هم فيه وباطل ما كانوا يعملون إِنَّ هَـؤُلاَءِ مُتَبَّرٌ مَّا هُمْ فِيهِ وَبَاطِلٌ مَّا كَانُواْ يَعْمَلُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | بلاشبہ یہ لوگ جس چیز (کی پوجا) میں (پھنسے ہوئے) ہیں وہ ہلاک ہوجانے والی ہے اور جو کچھ وہ کر رہے ہیں وہ (بالکل) باطل ہے، |
| Yousuf Ali | "As to these folk,- the cult they are in is (but) a fragment of a ruin, and vain is the (worship) which they practise."
|
| Words | | |
2. [11:16] | Ola-ika allatheena laysa lahumfee al-akhirati illa alnnaru wahabitama sanaAAoo feeha wabatilun makanoo yaAAmaloona
| أولئك الذين ليس لهم في الآخرة إلا النار وحبط ما صنعوا فيها وباطل ما كانوا يعملون أُوْلَـئِكَ الَّذِينَ لَيْسَ لَهُمْ فِي الْآخِرَةِ إِلاَّ النَّارُ وَحَبِطَ مَا صَنَعُواْ فِيهَا وَبَاطِلٌ مَّا كَانُواْ يَعْمَلُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | یہ وہ لوگ ہیں جن کے لئے آخرت میں کچھ (حصہ) نہیں سوائے آتشِ (دوزخ) کے، اور وہ سب (اَعمال اپنے اُخروی اَجر کے حساب سے) اکارت ہوگئے جو انہوں نے دنیا میں انجام دیئے تھے اور وہ (سب کچھ) باطل و بے کار ہوگیا جو وہ کرتے رہے تھے (کیونکہ ان کا حساب پورے اجر کے ساتھ دنیا میں ہی چکا دیا گیا ہے اور آخرت کے لئے کچھ نہیں بچا)، |
| Yousuf Ali | They are those for whom there is nothing in the Hereafter but the Fire: vain are the designs they frame therein, and of no effect and the deeds that they do!
|
| Words | | |
| Verse(s): 1 | Sure : - | Showing verses 1 to 2 of 2 for word وباطل |
|
| Click on Verse Number to see all 25 Translations |
| بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|