1. [6:149] | Qul falillahi alhujjatu albalighatufalaw shaa lahadakum ajmaAAeena
| قل فلله الحجة البالغة فلو شاء لهداكم أجمعين قُلْ فَلِلّهِ الْحُجَّةُ الْبَالِغَةُ فَلَوْ شَاءَ لَهَدَاكُمْ أَجْمَعِينَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | فرما دیجئے کہ دلیلِ محکم تو اﷲ ہی کی ہے، پس اگر وہ (تمہیں مجبور کرنا) چاہتا تو یقیناً تم سب کو (پابندِ) ہدایت فرما دیتا٭، ٭ وہ حق و باطل کا فرق اور دونوں کا انجام سمجھانے کے بعد ہر ایک کو آزادی سے اپنا راستہ اختیار کرنے کا موقع دیتا ہے، تاکہ ہر شخص اپنے کئے کا خود ذمہ دار ٹھہرے اور اس پر جزا و سزا کا حق دار قرار پائے۔ |
| Yousuf Ali | Say: "With Allah is the argument that reaches home: if it had been His will, He could indeed have guided you all."
|
| Words | | |
| Verse(s): 1 | Sure : - | Showing verses 1 to 1 of 1 for word الحجة |
|
| Click on Verse Number to see all 25 Translations |
| بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|