1. [9:82] | Falyadhakoo qaleelan walyabkookatheeran jazaan bima kanoo yaksiboona
| فليضحكوا قليلا وليبكوا كثيرا جزاء بما كانوا يكسبون فَلْيَضْحَكُواْ قَلِيلاً وَلْيَبْكُواْ كَثِيرًا جَزَاءً بِمَا كَانُواْ يَكْسِبُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | پس انہیں چاہیئے کہ تھوڑا ہنسیں اور زیادہ روئیں (کیونکہ آخرت میں انہیں زیادہ رونا ہے) یہ اس کا بدلہ ہے جو وہ کماتے تھے، |
| Yousuf Ali | Let them laugh a little: much will they weep: a recompense for the (evil) that they do.
|
| Words | | |
2. [12:16] | Wajaoo abahum AAishaanyabkoona
| وجاءوا أباهم عشاء يبكون وَجَاؤُواْ أَبَاهُمْ عِشَاءً يَبْكُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اور وہ (یوسف علیہ السلام کو کنویں میں پھینک کر) اپنے باپ کے پاس رات کے وقت (مکاری کا رونا) روتے ہوئے آئے، |
| Yousuf Ali | Then they came to their father in the early part of the night, weeping.
|
| Words | | |
3. [17:109] | Wayakhirroona lil-athqaniyabkoona wayazeeduhum khushooAAan
| ويخرون للأذقان يبكون ويزيدهم خشوعا وَيَخِرُّونَ لِلْأَذْقَانِ يَبْكُونَ وَيَزِيدُهُمْ خُشُوعًا |
|---|
| Tahir ul Qadri | اور ٹھوڑیوں کے بل گریہ و زاری کرتے ہوئے گر جاتے ہیں، اور یہ (قرآن) ان کے خشوع و خضوع میں مزید اضافہ کرتا چلا جاتا ہے، |
| Yousuf Ali | They fall down on their faces in tears, and it increases their (earnest) humility.
|
| Words | | |
4. [19:58] | Ola-ika allatheena anAAama AllahuAAalayhim mina alnnabiyyeena min thurriyyati adamawamimman hamalna maAAa noohin wamin thurriyyatiibraheema wa-isra-eela wamimman hadayna waijtabaynaitha tutla AAalayhim ayatu alrrahmanikharroo sujjadan wabukiyyan
| أولئك الذين أنعم الله عليهم من النبيين من ذرية آدم وممن حملنا مع نوح ومن ذرية إبراهيم وإسرائيل وممن هدينا واجتبينا إذا تتلى عليهم آيات الرحمن خروا سجدا وبكيا أُوْلَئِكَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِم مِّنَ النَّبِيِّينَ مِن ذُرِّيَّةِ آدَمَ وَمِمَّنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوحٍ وَمِن ذُرِّيَّةِ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْرَائِيلَ وَمِمَّنْ هَدَيْنَا وَاجْتَبَيْنَا إِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمْ آيَاتُ الرَّحْمَن خَرُّوا سُجَّدًا وَبُكِيًّا |
|---|
| Tahir ul Qadri | یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے انعام فرمایا ہے زمرۂ انبیاء میں سے آدم (علیہ السلام) کی اولاد سے ہیں اور ان (مومنوں) میں سے ہیں جنہیں ہم نے نوح (علیہ السلام) کے ساتھ کشتی میں (طوفان سے بچا کر) اٹھا لیا تھا، اور ابراہیم (علیہ السلام) کی اور اسرائیل (یعنی یعقوب علیہ السلام) کی اولاد سے ہیں اور ان (منتخب) لوگوں میں سے ہیں جنہیں ہم نے ہدایت بخشی اور برگزیدہ بنایا، جب ان پر (خدائے) رحمان کی آیتوں کی تلاوت کی جاتی ہے وہ سجدہ کرتے ہوئے اور (زار و قطار) روتے ہوئے گر پڑتے ہیں، |
| Yousuf Ali | Those were some of the prophets on whom Allah did bestow His Grace,- of the posterity of Adam, and of those who We carried (in the Ark) with Noah, and of the posterity of Abraham and Israel of those whom We guided and chose. Whenever the Signs of (Allah) Most Gracious were rehearsed to them, they would fall down in prostrate adoration and in tears.
|
| Words | | |
5. [44:29] | Fama bakat AAalayhimu alssamaowaal-ardu wama kanoo munthareena
| فما بكت عليهم السماء والأرض وما كانوا منظرين فَمَا بَكَتْ عَلَيْهِمُ السَّمَاءُ وَالْأَرْضُ وَمَا كَانُوا مُنظَرِينَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | پھر نہ (تو) اُن پر آسمان اور زمین روئے اور نہ ہی انہیں مہلت دی گئی، |
| Yousuf Ali | And neither heaven nor earth shed a tear over them: nor were they given a respite (again).
|
| Words | | |
6. [53:43] | Waannahu huwa adhaka waabka
| وأنه هو أضحك وأبكى وَأَنَّهُ هُوَ أَضْحَكَ وَأَبْكَى |
|---|
| Tahir ul Qadri | اور یہ کہ وہی (خوشی دے کر) ہنساتا ہے اور (غم دے کر) رُلاتا ہے، |
| Yousuf Ali | That it is He Who granteth Laughter and Tears;
|
| Words | | |
7. [53:60] | Watadhakoona wala tabkoona
| وتضحكون ولا تبكون وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اور تم ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو، |
| Yousuf Ali | And will ye laugh and not weep,-
|
| Words | | |
| Verse(s): 1 | Sure : - | Showing verses 1 to 7 of 7 for root بكي |
|
| Click on Verse Number to see all 25 Translations |
| بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|